QR CodeQR Code

جلد دکھا دیں گے نالوں پر قبضہ کس نے کیا، بچہ بچہ جانتا ہے کمیشن کون کھاتا ہے، ارشد وہرا

12 Mar 2017 19:42

کراچی کے ڈپٹی میئر نے پی پی کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی گڑے مردے اکھاڑ رہی ہے، کے ایم سی ملازمین کی تعداد بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے، جلد دکھا دیں گے نالوں پر قبضہ کس نے کیا، بریف کیس تو وقار مہدی ہی لے کر لندن جاتے ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے الزامات پر ایم کیو ایم کے رہنماء اور ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کہتے ہیں کہ پی پی گڑے مردے اکھاڑ رہی ہے، کے ایم سی ملازمین کی تعداد بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کمیشن کون کھاتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جلد دکھا دیں گے نالوں پر قبضہ کس نے کیا، بریف کیس تو وقار مہدی ہی لے کر لندن جاتے ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 617585

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/617585/جلد-دکھا-دیں-گے-نالوں-پر-قبضہ-کس-نے-کیا-بچہ-جانتا-ہے-کمیشن-کون-کھاتا-ارشد-وہرا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org