0
Sunday 12 Mar 2017 19:42

جلد دکھا دیں گے نالوں پر قبضہ کس نے کیا، بچہ بچہ جانتا ہے کمیشن کون کھاتا ہے، ارشد وہرا

جلد دکھا دیں گے نالوں پر قبضہ کس نے کیا، بچہ بچہ جانتا ہے کمیشن کون کھاتا ہے، ارشد وہرا
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے الزامات پر ایم کیو ایم کے رہنماء اور ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کہتے ہیں کہ پی پی گڑے مردے اکھاڑ رہی ہے، کے ایم سی ملازمین کی تعداد بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچہ بچہ جانتا ہے کمیشن کون کھاتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جلد دکھا دیں گے نالوں پر قبضہ کس نے کیا، بریف کیس تو وقار مہدی ہی لے کر لندن جاتے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 617585
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش