QR CodeQR Code

عارف علوی نے فاروق ستار کی گرفتاری کو مذاق قرار دے دیا

18 Mar 2017 17:03

نجی نیوز چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ فاوق ستار کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کسی معاملے میں سنجیدہ نہیں، حکومت کبھی کوئی تو کبھی کوئی مقدمہ چلاتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گرفتاری و رہائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار کی گرفتاری مذاق ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کسی معاملے میں سنجیدہ نہیں، حکومت کبھی کوئی تو کبھی کوئی مقدمہ چلاتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 619425

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/619425/عارف-علوی-نے-فاروق-ستار-کی-گرفتاری-کو-مذاق-قرار-دے-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org