0
Saturday 18 Mar 2017 17:03

عارف علوی نے فاروق ستار کی گرفتاری کو مذاق قرار دے دیا

عارف علوی نے فاروق ستار کی گرفتاری کو مذاق قرار دے دیا
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گرفتاری و رہائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار کی گرفتاری مذاق ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کسی معاملے میں سنجیدہ نہیں، حکومت کبھی کوئی تو کبھی کوئی مقدمہ چلاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 619425
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش