QR CodeQR Code

مالاکنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

27 Mar 2017 20:43

ذرائع کیمطابق مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 622110

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/622110/مالاکنڈ-میں-مکان-کی-چھت-گرنے-سے-ماں-اور-2-بچے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org