QR CodeQR Code

حکومت کیخلاف سازش بیرون ملک تیار کی گئی، صدر بشار الاسد

30 Mar 2011 23:56

اسلام ٹائمز:شامی صدر بشار الاسد نے پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کی قلیل تعداد نے احتجاج کیا، تاہم عوام کی اکثریت اس سازش کو ناکام بنا دے گی


دمشق:اسلام ٹائمز۔ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف سازش بیرون ملک تیار کی گئی۔ دوسری جانب سینکڑوں افراد نے لتاکیہ میں آج بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شام میں دو ہفتوں سے جاری احتجاج کے بعد صدر بشار الاسد نے پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کی قلیل تعداد نے احتجاج کیا، تاہم عوام کی اکثریت اس سازش کو ناکام بنا دے گی۔ انہوں نے ملک میں نافذ ایمرجنسی کے خاتمے کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا۔


خبر کا کوڈ: 62312

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/62312/حکومت-کیخلاف-سازش-بیرون-ملک-تیار-کی-گئی-صدر-بشار-الاسد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org