QR CodeQR Code

دہشتگردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، افغان ارکان پارلیمنٹ

31 Mar 2011 00:22

اسلام ٹائمز:اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان وفد کے سربراہ سید اسحاق گیلانی نے دہشت گردی اور منشیات کے خاتمے کے لئے علاقائی کانفرنس کی تجویز دی


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ افعان اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے جسے مل کر جڑ سے اکھاڑنا ہو گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان وفد کے سربراہ سید اسحاق گیلانی نے دہشت گردی اور منشیات کے خاتمے کے لئے علاقائی کانفرنس کی تجویز دی۔ اس موقع سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر سلیم سیف اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کا وفد رواں سال مئی میں کابل کا دورہ کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 62315

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/62315/دہشتگردی-پاکستان-اور-افغانستان-کا-مشترکہ-مسئلہ-ہے-افغان-ارکان-پارلیمنٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org