QR CodeQR Code

غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

24 Apr 2017 21:25

نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے بن گالا میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے بن گالا میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔ غلام مصطفیٰ کھر نے عمران خان کے نظریات اور موقف کی تائید کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 630519

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/630519/غلام-مصطفی-کھر-کا-تحریک-انصاف-میں-شمولیت-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org