QR CodeQR Code

سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

26 Apr 2017 17:01

میڈیا کو جاری کردہ نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل ورکرز ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، خیال رہے کہ یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل ورکرز ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ خیال رہے کہ یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں ’عالمی یوم مزدور‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 631094

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/631094/سندھ-حکومت-نے-یکم-مئی-کو-صوبے-میں-عام-تعطیل-کا-اعلان-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org