0
Wednesday 26 Apr 2017 17:01

سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل ورکرز ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ خیال رہے کہ یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں ’عالمی یوم مزدور‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 631094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش