QR CodeQR Code

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے

5 Apr 2011 02:29

اسلام ٹائمز:ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپنے دو روزہ دورے میں برطانوی وزیراعظم، وزیر اعظم گیلانی، صدر زرادری اور دیگر اعلی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرینگے


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپنے دو روزہ دورے میں برطانوی وزیر اعظم، وزیر اعظم گیلانی، صدر زرادری اور دیگر اعلی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریگے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ برطانیہ وزیر اعظم کے دورے کا مقصد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اسٹریجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔


خبر کا کوڈ: 63197

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/63197/برطانوی-وزیر-اعظم-ڈیوڈ-کیمرون-سرکاری-دورے-پر-آج-صبح-اسلام-آباد-پہنچیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org