QR CodeQR Code

گلگت و بلتستان جموں و کشمیر کا حصہ ہے، سردار خالد ابراہیم

30 Apr 2017 09:20

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے کے پی پی کے رہنما کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو سیاست میں لانے سے قبل کردار سازی کی ضرورت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم نے کہا ہے کہ گلگت و بلتستان جموں و کشمیر کا حصہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سردار خالد ابراہیم نے کہا کہ نوجوانوں کو سیاست میں لانے سے قبل کردار سازی کی ضرورت ہے، نوجوان اپنی تعلیم کو اہمیت دیں، بچے تعلیم و تربیت حاصل کر کے کامیاب ہو سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 632143

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/632143/گلگت-بلتستان-جموں-کشمیر-کا-حصہ-ہے-سردار-خالد-ابراہیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org