QR CodeQR Code

کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارت کی تعمیر پر پابندی عائد

25 May 2017 23:24

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں پابندی عائد کی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں کراچی میں کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایس بی سی اے نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں اب صرف دو منزلہ عمارت کی تعمیر کی اجازت ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 640485

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/640485/کراچی-میں-2-سے-زائد-منزلہ-عمارت-کی-تعمیر-پر-پابندی-عائد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org