0
Thursday 25 May 2017 23:24

کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارت کی تعمیر پر پابندی عائد

کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارت کی تعمیر پر پابندی عائد
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں کراچی میں کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایس بی سی اے نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں اب صرف دو منزلہ عمارت کی تعمیر کی اجازت ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 640485
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش