QR CodeQR Code

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 7 جولائی کو طلب کرلیا گیا

11 Jun 2017 09:37

اجلاس میں شریف فیملی کیخلاف جے آئی ٹی میں ہونیوالی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ تجاویز اور اس کی منظوری، ملکی انتخابات 2018ء کی تیاری و جائزہ سمیت رابطہ عوام مہم اور ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیکر حکمت عملی طے کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی مجلس شورٰی کا اجلاس 7 جولائی کو منصورہ لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کا غیر معمولی اجلاس 7 جولائی کو منصورہ لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں شریف فیملی کیخلاف جے آئی ٹی میں ہونیوالی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ تجاویز اور اس کی منظوری، ملکی انتخابات 2018ء کی تیاری و جائزہ سمیت رابطہ عوام مہم اور ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیکر حکمت عملی طے کی جائے گی


خبر کا کوڈ: 644946

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/644946/جماعت-اسلامی-کی-مجلس-شوری-کا-اجلاس-7-جولائی-کو-طلب-کرلیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org