QR CodeQR Code

کے الیکٹرک کی خریداری کیلئے شنگھائی الیکٹرک کی دوبارہ درخواست

15 Jun 2017 18:13

آفر منیجر کا کہنا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک، کے الیکٹرک کے 18 ارب 33 کروڑ 55 لاکھ شیئرز خریدے گی، نئی درخواست سے سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے، آفر منیجر کا خط پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیج دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کی خریداری کے لئے دوبارہ درخواست جمع کرادی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کے 66 اعشاریہ 4 فیصد شیئرز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی۔ آفر منیجر کا کہنا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک، کے الیکٹرک کے 18 ارب 33 کروڑ 55 لاکھ شیئرز خریدے گی، نئی درخواست سے سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ آفر منیجر کا خط پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیج دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 646234

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/646234/کے-الیکٹرک-کی-خریداری-کیلئے-شنگھائی-دوبارہ-درخواست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org