QR CodeQR Code

شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں

پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جے آر بی

26 Jun 2017 19:50

جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، جبکہ حکومت اس ذمہ داری میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور مجلس جامعہ روحانیت کے سپیکر حجت الاسلام ڈاکٹر احسان رضی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، جبکہ حکومت اس ذمہ داری میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 648813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/648813/پاراچنار-کے-محب-وطن-وارثین-شہداء-دکھ-میں-برابر-شریک-ہیں-جے-آر-بی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org