QR CodeQR Code

کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں۔؟ عمران خان

27 Jun 2017 00:21

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بلوچستان اور فاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان اور فاٹا جاکر احساس محرومی کو بڑھایا ہے۔ کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا ہے۔ کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بلوچستان اور فاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان اور فاٹا جاکر احساس محرومی کو بڑھایا ہے۔ کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟ جبکہ کوئٹہ اور پاراچنار میں بھی ہمارے لوگ سوگ منا رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 648832

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/648832/کیا-نواز-شریف-بلوچستان-اور-فاٹا-کے-وزیراعظم-نہیں-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org