0
Tuesday 27 Jun 2017 00:21

کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں۔؟ عمران خان

کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں۔؟ عمران خان
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وزیراعظم نے صرف بہاولپورکا دورہ کیا ہے۔ کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بلوچستان اور فاٹا کا دورہ نہ کرکے امتیازی سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان اور فاٹا جاکر احساس محرومی کو بڑھایا ہے۔ کیا نواز شریف بلوچستان اور فاٹا کے وزیراعظم نہیں ہیں؟ جبکہ کوئٹہ اور پاراچنار میں بھی ہمارے لوگ سوگ منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 648832
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش