QR CodeQR Code

خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پاراچنار نہ جا سکا، آئی ایس پی آر

27 Jun 2017 16:21

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی حکام قبائلی عمائدین اور متاثرین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ آرمی چیف نے آج پارا چنار دھماکے کے باعث شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ملاقاتیں کرنا تھی۔


اسلام ٹائمز۔ خراب موسم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ پارا چنار تاخیر سے دوچار کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پاراچنار نہیں جا سکا، تاہم موسم صاف ہوتے ہی آرمی چیف پاراچنار جائیں گے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی حکام قبائلی عمائدین اور متاثرین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ آرمی چیف نے آج پارا چنار دھماکے کے باعث شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ملاقاتیں کرنا تھی۔


خبر کا کوڈ: 648920

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/648920/خراب-موسم-کے-باعث-آرمی-چیف-کا-ہیلی-کاپٹر-پاراچنار-نہ-جا-سکا-آئی-ایس-پی-آر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org