QR CodeQR Code

حکمران کشمیریوں کے حقوق کی درست وکالت کریں، عقیل الرحمن

30 Jul 2017 22:03

اپنے ایک بیان میں جے آئی آزادکشمیر کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو کشمیریوں سے بیوفائی اور نریندر مودی سے دوستی کی سزا ملی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے نائب امیرشیخ عقیل الرحمان نے کہا ہے نواز شریف کو کشمیریوں سے بیوفائی اور نریندر مودی سے دوستی کی سزا ملی۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام تاریخی جبرکا شکار ہیں۔ بھارت نے ریاست کو جیل خانہ میں بدل دیا ہے، ان مظالم کیخلاف نواز شریف نے ایک لفظ تک نہیں بولا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں سے ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں وہ کشمیریوں کے حقوق کی درست وکالت کریں۔


خبر کا کوڈ: 657386

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/657386/حکمران-کشمیریوں-کے-حقوق-کی-درست-وکالت-کریں-عقیل-الرحمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org