0
Sunday 30 Jul 2017 22:03

حکمران کشمیریوں کے حقوق کی درست وکالت کریں، عقیل الرحمن

حکمران کشمیریوں کے حقوق کی درست وکالت کریں، عقیل الرحمن
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے نائب امیرشیخ عقیل الرحمان نے کہا ہے نواز شریف کو کشمیریوں سے بیوفائی اور نریندر مودی سے دوستی کی سزا ملی۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام تاریخی جبرکا شکار ہیں۔ بھارت نے ریاست کو جیل خانہ میں بدل دیا ہے، ان مظالم کیخلاف نواز شریف نے ایک لفظ تک نہیں بولا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں سے ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں وہ کشمیریوں کے حقوق کی درست وکالت کریں۔
خبر کا کوڈ : 657386
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش