QR CodeQR Code

پاکستان کی سیاست کو آزادکشمیر میں نہ لایا جائے، عقیل الرحمان

4 Aug 2017 10:51

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے آئی آزاد ریاست کے رہنما کا کہنا تھا کہ لئے پاکستان کے تمام سیاسی قائدین قابل احترام ہیں۔ کشمیری اپنی آزادی اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی آزادی اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی سیاست کو آزادکشمیر میں نہ لایا جائے، اہل کشمیر کے لئے پاکستان کے تمام سیاسی قائدین قابل احترام ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔


خبر کا کوڈ: 658446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/658446/پاکستان-کی-سیاست-کو-آزادکشمیر-میں-نہ-لایا-جائے-عقیل-الرحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org