QR CodeQR Code

بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

5 Aug 2017 08:03

مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی، چھاپوں، قتل عام، ظلم و تشدد، گرفتایوں اور کریک ڈائون کے خلاف گذشتہ روز ہونے والے جے کے سالویشن فرنٹ کے احتجاجی مظاہرے کی قیادت وائس چیئرمین الطاف احمد بٹ نے کی۔


اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی، چھاپوں، قتل عام، ظلم و تشدد، گرفتایوں اور کریک ڈائون پر جمعہ کے روز پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے وائس چیئرمین الطاف احمد بٹ نے مظاہرے کی قیادت کی جبکہ الطاف احمد، شمیم شال، عبدالحمید لون، عبدالمجید ملک، میاں ظفر اور ہارون نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے عالمی برادری سے مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 658618

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/658618/بھارتی-مظالم-کے-خلاف-احتجاجی-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org