0
Saturday 5 Aug 2017 08:03

بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی، چھاپوں، قتل عام، ظلم و تشدد، گرفتایوں اور کریک ڈائون پر جمعہ کے روز پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے وائس چیئرمین الطاف احمد بٹ نے مظاہرے کی قیادت کی جبکہ الطاف احمد، شمیم شال، عبدالحمید لون، عبدالمجید ملک، میاں ظفر اور ہارون نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے عالمی برادری سے مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 658618
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش