QR CodeQR Code

عالمی برادری کشمیریوں سے حق خودارادیت کا وعدہ نبھائے، شفیق ڈوگر

6 Aug 2017 11:20

سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہندوستان نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور ان کے حقوق کی پامالی کے ذریعے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن شفیق ڈوگر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی نسل کشی سے بھارتی غنڈہ گردی اور ظلم و ستم بے نقاب ہو گیا ہے۔ ہندوستان نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور ان کے حقوق کی پامالی کے ذریعے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت کی فراہمی کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ اقوام متحدہ نے انہیں یہ حق دینے کا وعدہ کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 658898

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/658898/عالمی-برادری-کشمیریوں-سے-حق-خودارادیت-کا-وعدہ-نبھائے-شفیق-ڈوگر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org