QR CodeQR Code

کراچی، پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

11 Aug 2017 23:26

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان اے ٹی ایم مشین پر خاتون سے لوٹ مار کر رہے تھے، جبکہ ان کے قبضے سے 3 پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان اے ٹی ایم مشین پر خاتون سے لوٹ مار کر رہے تھے، جبکہ ان کے قبضے سے 3 پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 660383

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/660383/کراچی-پولیس-مقابلے-میں-3-ملزمان-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org