QR CodeQR Code

بھارت کو شکست سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے، عقیل الرحمن

19 Aug 2017 12:07

امریکہ کی جانب سے مجاہدین پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین خالصتاً کشمیریوں کی تنظیم ہے جو کہ مقبوضہ وادی میں آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمن نے امریکہ کی جانب سے مجاہدین پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین خالصتاً کشمیریوں کی تنظیم ہے جو کہ مقبوضہ وادی میں آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے، تمام اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود بھارت کو شکست سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے اسے کشمیر کا قبضہ چھوڑنا پڑے گا۔


خبر کا کوڈ: 662433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/662433/بھارت-کو-شکست-سے-کوئی-نہیں-بچا-سکتا-ہے-عقیل-الرحمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org