0
Saturday 19 Aug 2017 12:07

بھارت کو شکست سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے، عقیل الرحمن

بھارت کو شکست سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے، عقیل الرحمن
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمن نے امریکہ کی جانب سے مجاہدین پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین خالصتاً کشمیریوں کی تنظیم ہے جو کہ مقبوضہ وادی میں آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے، تمام اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود بھارت کو شکست سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے اسے کشمیر کا قبضہ چھوڑنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ : 662433
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش