QR CodeQR Code

سنٹرل جیل پشاور میں مبینہ تشدد سے قیدی عابد حسین جاں بحق

21 Aug 2017 20:26

ذرائع کیمطابق قیدی عابد حسین کا تعلق سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تھا۔ قیدی 5 روز سے منشیات سمگلنگ کے الزام میں جیل میں تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کی سنٹرل جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی پراسرار طور پرہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قیدی عابد حسین کا تعلق سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تھا۔ قیدی 5 روز سے منشیات سمگلنگ کے الزام میں جیل میں تھا۔ عابد حسین کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی۔ واقعہ کے خلاف دیگر قیدیوں نے احتجاج کیا۔


خبر کا کوڈ: 663131

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/663131/سنٹرل-جیل-پشاور-میں-مبینہ-تشدد-سے-قیدی-عابد-حسین-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org