0
Monday 21 Aug 2017 20:26

سنٹرل جیل پشاور میں مبینہ تشدد سے قیدی عابد حسین جاں بحق

سنٹرل جیل پشاور میں مبینہ تشدد سے قیدی عابد حسین جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پشاور کی سنٹرل جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی پراسرار طور پرہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قیدی عابد حسین کا تعلق سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تھا۔ قیدی 5 روز سے منشیات سمگلنگ کے الزام میں جیل میں تھا۔ عابد حسین کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی۔ واقعہ کے خلاف دیگر قیدیوں نے احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ : 663131
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش