QR CodeQR Code

وزارت داخلہ نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا

23 Aug 2017 21:50

وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید 2 ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید 2 ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی جبکہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو منائی جائے گی اور حج 31 اگست کو ادا کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 663705

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/663705/وزارت-داخلہ-نے-عید-کی-چار-چھٹیوں-کا-نوٹفکیشن-جاری-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org