QR CodeQR Code

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی

30 Aug 2017 14:52

نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی، کوئی سیاسی یا فلاحی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکے گی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 665516

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/665516/سندھ-حکومت-نے-عیدالاضحی-پر-کھالیں-جمع-کرنے-پابندی-لگا-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org