QR CodeQR Code

کرم ایجنسی، عیدالاضحی کی خوشی میں 135 قیدی رہا کر دیے گئے

30 Aug 2017 18:39

انتظامیہ کے مطابق معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کو عید قربان سے پہلے ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے عید الاضحی کی خواشی میں 135 قیدیوں کو رہا کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کو عید قربان سے پہلے ضمانت پر رہا کیا گیا ہے جن میں سے 78 صدہ کی جبکہ 57 پاراچنار کی جیل سے رہا کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 665559

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/665559/کرم-ایجنسی-عیدالاضحی-کی-خوشی-میں-135-قیدی-رہا-کر-دیے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org