QR CodeQR Code

واشنگٹن کی طرف سے بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانے کی کوشش تشویشناک ہے، زبیر محمود مغل

4 Sep 2017 14:18

بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت اہل حدیث کے رہنماء کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت کو بھی ہوش کے ناخن لینا ہو ں گے، بعض آمر حکمرانوں نے امریکہ نوازی کی آخری حدوں کو چھو لیا تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان خارجہ پالیسی کو نئے حالات کے مطابق تشکیل دے۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث بھکر کے ضلعی امیر زبیر محمود مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی لیڈروں کے حالیہ بیانات کو سنجیدگی سے لینا ہو گا، صدرٹرمپ کی جارہانہ پالیسی سے دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکے گا، واشنگٹن کی طرف سے بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانے کی کوشش تشویشناک ہے، پاکستانی قیادت کو بھی ہوش کے ناخن لینا ہو ں گے، بعض آمر حکمرانوں نے امریکہ نوازی کی آخری حدوں کو چھو لیا تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان خارجہ پالیسی کو نئے حالات کے مطابق تشکیل دے۔


خبر کا کوڈ: 666341

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/666341/واشنگٹن-کی-طرف-سے-بھارت-کو-خطے-کا-تھانیدار-بنانے-کوشش-تشویشناک-ہے-زبیر-محمود-مغل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org