QR CodeQR Code

ایرانی وزیر خارجہ کا برما کے مسلمانوں کے متعلق اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو فون

4 Sep 2017 23:29

اسلامی جمہوری ایران نے بین الاقوامی اداروں اور اسلامی ممالک کی جانب سے کسی بھی قسم کے اعلان کی صورت میں اپنی مکمل ہر قسم می مدد کی یقین دہانی کروائی


اسلام ٹائمز ۔ مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میانمار کے مسلمانوں کی موجودہ صورتحال کے متعلق ترکی،ملائشیا اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے جداگانہ طور پر ٹیلفونک گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے روہنگیایی مسلمانوں کی حالت زار پر شدید تحفظ اور غم و اندوہ کا اعلان کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کے دوران برما کے مسلمانوں کے حوالے سے اسلامی ممالک کے عملی اقدام کا مطالبہ کیا۔ محمد جواد ظریف نے کہا کے برما کے مسلمانوں پر اب مظالم کو ختم ہونا چاہیئے۔
اسلامی جمہوری ایران نے بین الاقوامی اداروں اور اسلامی ممالک کی جانب سے کسی بھی قسم کے اعلان کی صورت میں اپنی مکمل ہر قسم می مدد کی یقین دہانی کروائی


خبر کا کوڈ: 666461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/666461/ایرانی-وزیر-خارجہ-کا-برما-کے-مسلمانوں-متعلق-اسلامی-ممالک-وزرائے-کو-فون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org