0
Monday 4 Sep 2017 23:29

ایرانی وزیر خارجہ کا برما کے مسلمانوں کے متعلق اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو فون

ایرانی وزیر خارجہ کا برما کے مسلمانوں کے متعلق اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو فون
اسلام ٹائمز ۔ مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میانمار کے مسلمانوں کی موجودہ صورتحال کے متعلق ترکی،ملائشیا اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے جداگانہ طور پر ٹیلفونک گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے روہنگیایی مسلمانوں کی حالت زار پر شدید تحفظ اور غم و اندوہ کا اعلان کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کے دوران برما کے مسلمانوں کے حوالے سے اسلامی ممالک کے عملی اقدام کا مطالبہ کیا۔ محمد جواد ظریف نے کہا کے برما کے مسلمانوں پر اب مظالم کو ختم ہونا چاہیئے۔
اسلامی جمہوری ایران نے بین الاقوامی اداروں اور اسلامی ممالک کی جانب سے کسی بھی قسم کے اعلان کی صورت میں اپنی مکمل ہر قسم می مدد کی یقین دہانی کروائی
خبر کا کوڈ : 666461
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش