QR CodeQR Code

بھارت اسلحہ کی نوک پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، قاضی عبدالقیوم

6 Sep 2017 08:45

اپنے ایک بیان میں پی ایم ایل نواز کے رہنما کا کہنا تھا کہ تمام مسلم قوتیں اپنے اختلافات کو بھلا کر متحد ہو جائیں ورنہ غیر مسلم قوتیں مظالم ڈھاتی رہیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں، امریکہ کو برما اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر نہیں آ رہے جہاں بے گناہ مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کہوٹہ کے صدر قاضی عبدالقیوم نے اپنے بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اسلحہ کی نوک پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، تمام مسلم قوتیں اپنے اختلافات کو بھلا کر متحد ہو جائیں ورنہ غیر مسلم قوتیں مظالم ڈھاتی رہیں گی۔


خبر کا کوڈ: 666747

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/666747/بھارت-اسلحہ-کی-نوک-پر-کشمیریوں-کو-غلام-نہیں-رکھ-سکتا-قاضی-عبدالقیوم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org