0
Wednesday 6 Sep 2017 08:45

بھارت اسلحہ کی نوک پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، قاضی عبدالقیوم

بھارت اسلحہ کی نوک پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، قاضی عبدالقیوم
اسلام ٹائمز۔ نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں، امریکہ کو برما اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر نہیں آ رہے جہاں بے گناہ مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کہوٹہ کے صدر قاضی عبدالقیوم نے اپنے بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اسلحہ کی نوک پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، تمام مسلم قوتیں اپنے اختلافات کو بھلا کر متحد ہو جائیں ورنہ غیر مسلم قوتیں مظالم ڈھاتی رہیں گی۔
خبر کا کوڈ : 666747
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش