QR CodeQR Code

صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ

16 Sep 2017 18:55

اس سٹی پر 4 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔ سی پیک سٹی میں تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس، گالف کورس، تھیم پارک اور اسپورٹس کی سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد، پشاور موٹر وے پر صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک، چین اقتصادی راہداری کے تحت یہ شہر 80 ہزار کنال اراضی پر قائم کیا جائے گا، اس پر 4 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔ سی پیک سٹی میں تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس، گالف کورس، تھیم پارک اور اسپورٹس کی سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔


خبر کا کوڈ: 669569

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/669569/صوابی-کے-قریب-سی-پیک-سٹی-قیام-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org