0
Saturday 16 Sep 2017 18:55

صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ

صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد، پشاور موٹر وے پر صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک، چین اقتصادی راہداری کے تحت یہ شہر 80 ہزار کنال اراضی پر قائم کیا جائے گا، اس پر 4 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔ سی پیک سٹی میں تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس، گالف کورس، تھیم پارک اور اسپورٹس کی سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔
خبر کا کوڈ : 669569
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش