QR CodeQR Code

نوازشریف نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا

23 Sep 2017 10:21

اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ شہبازشریف، وفاقی وزرا زاہد حامد، خواجہ آصف، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، برجیس طاہر اور نوازشریف کی بیٹی مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطاق سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ شہبازشریف، وفاقی وزرا زاہد حامد، خواجہ آصف، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، برجیس طاہراور نوازشریف کی بیٹی مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نوازشریف کی وطن واپسی اور پارٹی امورسمیت سینیٹ میں منظورشدہ انتخابی اصلاحات بل زیرغور آئیں گے جب کہ اجلاس میں احتساب عدالتوں میں پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ بھی ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 671195

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/671195/نوازشریف-نے-ا-ج-لندن-میں-اہم-اجلاس-طلب-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org