QR CodeQR Code

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی لڑکی شہید

24 Sep 2017 01:08

پاک فوج کےجوانوں نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کامنہ توڑجواب دیا۔ بھارت کی جانب سے لگاتار سیزفائر کی خلاف ورزی جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی فورسز نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک لڑکی شہید اور ایک لڑکی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کےجوانوں نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کامنہ توڑجواب دیا۔ بھارت کی جانب سے لگاتار سیزفائر کی خلاف ورزی جاری ہے۔ بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں اٹھارہ انقیہ اور محمد اقبال شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والی بائیس سالہ لڑکی تشیبا ہے۔


خبر کا کوڈ: 671445

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/671445/ایل-اوسی-پر-بھارتی-فوج-کی-فائرنگ-سے-پاکستانی-لڑکی-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org