QR CodeQR Code

آزاد کشمیر اور پاکستان کو جدا نہیں کیا جا سکتا، مسعود خان

28 Sep 2017 11:27

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ملک میں اتفاق و اتحاد، سمندر پار پاکستانیوں کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ملک میں اتفاق و اتحاد، سمندر پار پاکستانیوں کو متحرک، معاشی و سیاسی استحکام اور بھارت کی سول سو سائٹی تک رسائی اور حمایت حاصل کرنا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کو کسی صورت جدا نہیں کیا جا سکتا۔


خبر کا کوڈ: 672609

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/672609/ا-زاد-کشمیر-اور-پاکستان-کو-جدا-نہیں-کیا-جا-سکتا-مسعود-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org