QR CodeQR Code

باجوڑ ایجنسی میں لیویز اہلکار قتل، ملزم گرفتار

15 Oct 2017 21:07

حیاتی علاقے کا رہائشی حضرت سلام چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا جہاں اسے دیرینہ دشمنی کی بناء پر قتل کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمانخیل میں لیویز کا ایک اہلکار قتل کردیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حیاتی علاقے کا رہائشی حضرت سلام چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا جہاں اسے دیرینہ دشمنی کی بناء پر قتل کردیا گیا۔ انتظامیہ نے مزید بتایا ملزم گرفتار کیا جا چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 676800

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/676800/باجوڑ-ایجنسی-میں-لیویز-اہلکار-قتل-ملزم-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org