QR CodeQR Code

گذشتہ پانج دنوں میں

یمنی فورسز کے ہاتھوں 64 سعودی فوجی ہلاک

22 Oct 2017 08:23

گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 25 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور انصار اللہ نے سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی آلہ کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 678326

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/678326/یمنی-فورسز-کے-ہاتھوں-64-سعودی-فوجی-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org