QR CodeQR Code

عراق

صوبہ المثنی میں 2 داعش دہشت گرد گرفتار

26 Oct 2017 09:17

ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ المثنی میں 2 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ النہرین نیوز کے مطابق عراق کے صوبہ المثنی میں 2 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ صوبہ المثنی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی دو داعش دہشت گردوں پر پہلے سے نگرانی جاری تھی ، عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 679289

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/679289/صوبہ-المثنی-میں-2-داعش-دہشت-گرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org