0
Thursday 26 Oct 2017 09:17
عراق

صوبہ المثنی میں 2 داعش دہشت گرد گرفتار

صوبہ المثنی میں 2 داعش دہشت گرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ النہرین نیوز کے مطابق عراق کے صوبہ المثنی میں 2 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ صوبہ المثنی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی دو داعش دہشت گردوں پر پہلے سے نگرانی جاری تھی ، عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 679289
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش