QR CodeQR Code

شام

روسی لڑاکا طیاروں کی داعشی خفیہ ٹھکانوں پر شدید بمباری

24 Nov 2017 23:43

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کے علاقے دیرالزور میں داعشی درندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ روئٹرز نے بتایا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے روسی لڑاکا طیاروں نے دیر الزور میں داعشی دہشت گردوں کے کئی خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کرکے مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ روس نے شام میں داعشی دہشت گردوں کی شکست کے اعلان کے بعد کہا تھا، روس شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ شام کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے داعش کا خاتمہ کردیا گیا ہے لیکن اب دہشت گرد مرکزی علاقوں سے نکل کر ریگستانی اور سرحدی علاقوں میں چھپنے کی کوشش کررہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 685486

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/685486/روسی-لڑاکا-طیاروں-کی-داعشی-خفیہ-ٹھکانوں-پر-شدید-بمباری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org