QR CodeQR Code

گرفتار حریت رہنمائوں کیساتھ ناروا سلوک انتہائی شرمناک ہے، عقیل الرحمن

2 Dec 2017 08:02

اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی کشمیر کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمن نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتار حریت رہنمائوں کیساتھ ناروا سلوک انتہائی شرمناک ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، عالمی برادری انسانیت سوز مظالم بند کرانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔


خبر کا کوڈ: 687082

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/687082/گرفتار-حریت-رہنمائوں-کیساتھ-ناروا-سلوک-انتہائی-شرمناک-ہے-عقیل-الرحمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org